ڈالر کی قدر میں مزید کمی

 


ڈالر کی قدر میں مزید کمی

image

امریکی ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 228 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔



Source : hamriweb


Post a Comment

Thanks For Comment

Previous Post Next Post