اعصام الحق قریشی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ۔۔ شادی کے 3 سال بعد باپ بننے کی خوشی میں کیا کہا؟

 

Hamariweb

اولاد اوپر والے کی سب سے بڑی نعمت ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس پر ان کی خوشی کی انتہا نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اعصام الحق کی شادی 2011 میں پاکستانی نثراد لڑکی فاہا سے ہوئی تھی جو کہ برطانیہ کی رہائشی تھی لیکن ان کی یہ شادی 7 ماہ بعد ختم ہو گئی تاہم اب 2020 میں انہوں نے ثناء فیاض سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھی۔



Source : hamariweb

Post a Comment

Thanks For Comment

Previous Post Next Post