15نومبر تک سیاست آرپارہوجائےگی،سابق وزیرداخلہ شیخ رشید

 

Hamariweb

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 15نومبر تک سیاست آرپارہوجائےگی۔ عوام اور اداروں کو لڑانےکی سازش ناکام ہوگی۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اہم شخصیت کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا۔عوام اور اداروں کو لڑانےکی سازش ناکام ہوگی۔



Source: Hamariweb


Post a Comment

Thanks For Comment

Previous Post Next Post