![]() |
| hamariweb |
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں، اپنی مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑدوں گا۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے کہا کہ وہ پہلے بھی وعدہ کرچکے ہیں کہ اپنی مدت مکمل ہونےپرعہدہ چھوڑدیں گے۔
Source : hamariweb
